Assistance from the Labour Department
لیبر ڈپارٹمنٹ سے مدد کا حصول                   

Employment rights and benefits
ملازمین کے حقوق اور سہولیات

If you have problems about your employment rights and benefits, you may seek free assistance from the Labor Relations Division of the Labor Department. They can provide consultation service, conciliation service for you and your employer to help resolve disputes ,etc.

اگر آپ کو اپنی ملازمت میں آپ کے حقوق اور دیگر سہولیات کے متعلق شکایات کا سامنا ہے تو آپ لیبر ڈپارٹمنٹ کے لیبر ریلیشن ڈویژن سے مفت خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ آپ کو مشورہ  اور آپ اور آپ کے آجر کے مابین وجہ تنازعہ کو حل کرنے میں مفاہمت کا کردار ادا کرنے وغیرہ کی خدمات بہم پہنچا سکتے ہیں۔

Kwun Tong District ضلع کن تھنگ
Address:
پتہ
6/F, Kowloon East Government Offices,
12 Lei Yue Mun Road,
Kwun Tong, Kowloon.

Compensation for work injuries
کام پر ہونے والے حادثات/ چوٹ وغیرہ کے لئے معاوضہ

The Employees’ Compensation Division of the Labor Department:

لیبر ڈپارٹمنٹ کا ملازمین کو ہرجانہ دلوانےکے شعبے کا پتہ درج ذیل ہے

Kowloon Officesکولون کے دفاتر
Address:
پتہ
Rm 1007, 10/F,
Cheung Sha Wan Government Offices,
303 Cheung Sha Wan Road,
Kowloon

Job seeking
ملازمت کی تلاش

If you are already a Hong Kong resident and are legally employable in Hong Kong, you can register at any of the Job Centres of the Labour Department to look for suitable jobs. In Kwun Tong Disrtict , the address and telephone numbers of the Job Centre is as follows:

اگر آپ ہانگ کانگ کے رہائشی ہیں اور قانونی طور پر ملازمت کرنے کے اہل ہیں توآپ لیبر ڈپارٹمنٹ کے کسی بھی جاب سنٹر پر رجسٹر ہو سکتے ہیں اور اپنے لئے مفید اور کارآمد ملازمت تلاش کر سکتے ہیں۔ ضلع کن تھنگ میں موجود جاب سینٹر کا پتہ اور فون نمبر درج ذیل ہے۔

Kwun Tong Job Centreکن تھنگ جاب سنٹر 
Address:
پتہ 
10/F, Kowloon East Government Offices,
12 Lei Yue Mun Road, Kwun Tong, Kowloon
Telephone:
ٹیلی فون
2342-0486

 

Useful information کارآمد معلومات
Telephone Employment Service Hotline
روزگار کی معلومات کے لئے ٹیلی فون ہاٹ لائن
2969-0888
Interactive Employment Service Website
روزگار کے لئے انٹرنیٹ سے تلاش کی ویب سائیٹ
www.jobs.gov.hk