999 emergency calls
999 ہنگامی امداد کے لئے کال

If you are confronted by an emergency and need urgent assistance from the Police, the Fire Services Department or hospitals, dial 999. Your call will be answered swiftly and help will be sent.
اگر آپ کسی ہنگامی صورتحال کا شکار ہو گئے ہیں اور آپ کو پولیس، فائیر سروسز ڈیپارٹمنٹ ( آگ بجھانے کے لئے ) یا ہسپتال کی  فوری مدد کی ضرورت ہے تو 999 پر رابطہ کیجئے۔ آپ کی کال کا فوری جواب دیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی آپ کے لئے مطلوبہ مدد بھی روانہ کر دی جائے گی۔

Police stations
پولیس سٹیشنز ( تھانے)

Police stations in Hong Kong are open 24 hours a day. If you want to report a case, English-speaking police officers are on duty at all stations to assist you.
ہانگ کانگ بھر میں تھانے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ اگر آپ کو کسی واقعہ کی رپورٹ درج کروانی ہے تو انگریزی بولنے والے افسران جو اس وقت اپنے فرائضِ منصبی سرانجام دے رہے ہوں وہ آپ کی بھرپور مدد کریں گے۔

The telephone numbers of the police stations are as follows:
ضلع کے تھانوں کے فون نمبرز درج ذیل ہیں۔

Police Stations in Kwun Tong District
ضلع کن تھنگ کی حدود میں قائم تھانے
Kwun Tong 3661-1622
Tseung Kwan O 3661-1624
Sau Mau Ping 3661-1628
Ngau Tau Kok 3661-1626
Traffic Kowloon East 3661-1636
Website of the Hong Kong Police Force:
ہانگ کانگ پولیس فورس کی ویب سائیٹ:
www.police.gov.hk

Services for Offenders
مجرموں کے لئے سروسز

Probation Service
پروبیشن سروس ( آزمائشی نگرانی )

Probation service is a community-based programme whereby, in accordance with the Probation of Offenders Ordinance (Chapter 298), an offender is placed under statutory supervision of a probation officer (PO) for a period of one to three years. The ultimate goal of probation service is to assist offenders to re-integrate into the community as law-abiding citizens.
آئین کے مطابق (ضابطہ 298)کے تحت پروبیشن آف اوفینڈرز آرڈیننس ایک عوامی گروہی بنیاد پر بنایا جانے والا پروگرام ہے جس میں مجرم کو ایک قانونی  ضابطے کے تحت ایک نگران افسر کی زیر نگرانی ایک سے تین سال کے عرصے کے لئے رکھا جاتا ہے۔ اس کا مقصد اس مجرم کو واپس معاشرتی دھارے میں لانے میں مدد، اصلاح اور قانون کا احترام کرنے والا شہری بنانا  ہوتا ہے۔

Community Service Orders(CSO) Scheme
کمیونٹی سروس آرڈرز ( سی ایس او) سکیم

CSO aims at being both rehabilitative and reparative. Under the order, offenders are required to spend their leisure time to perform community services as reparation to the harm they have done to the community. Through community service and guidance from probation officers, offenders are helped to reform.
سی ایس او  اصلاحی اور تربیتی بحالی دونوں مقاصد کے لئے مدد کرتی ہے۔ قانون کے تحت مجرموں کو اپنا فارغ وقت کمیونٹی کی خدمت کے لئے صرف کرنا پڑتا ہےتاکہ وہ کمیونٹی کو پہنچائے جانے والے نقصان کا ازالہ کر سکیں۔پروبیشن آفیسرز کی نگرانی اور کمیونٹی سروس سے مجرم کو معاشرے میں دوبارہ قابل قبول بنانے کے لئے مدد اور موقع فراہم کیا جاتا ہے۔

Name نام Address پتہ Contact رابطہ
Kwun Tong Probation and Community Service Orders Office 7/F-8/F, Kowloon East Government Offices,

12 Lei Yue Mun Road,Kwun Tong, Kowloon

Telephone: 2349-7119
Fax: 2775-2027
Email: [email protected]
Room 309, 3/F, Kwun Tong Law Courts Building,
10 Lei Yue Mun Road, Kwun Tong, Kowloon
Telephone: 2772-9360
Fax: 2772-9361
Email: [email protected]