The Samaritan Befrienders Hong Kong – Suicide Crisis Intervention Centre (SCIC) provides round-the-clock outreaching service, crisis intervention and intensive counselling to persons at moderate/ high suicidal risk.  Apart from the core crisis intervention service, SCIC also cooperates with the agency’s Life Education Centre and Hotline Centre and other related organizations to render other support services to persons affected by suicidal behaviour ( including family members and friends ), such as Suicide Crisis Infoline Service, group counselling and arrangement of talks and workshops, etc.

دی سمارٹئین بی فرینڈرز ہانگ کانگ- سیوسائیڈ کرائسز انٹروینشن سینٹر ( ایس سی آئی سی) چوبیس گھنٹے ان افراد کے لئے اپنی خدمات فراہم کرتا ہے جن کا خودکشی کرنے کا امکان یا خطرہ ہے۔ وہ اس رجحان کے شکار لوگوں کو مشاورت اور تحفظ کی سہولت باہم پہنچاتے ہیں۔اپنی خدمات مہیا کرنے کے علاوہ وہ دیگر مختلف اداروں اور ہاٹ لائن وغیرہ کے لئے بھی تعاون فراہم کرتے ہیں تاکہ ان افراد کو جن میں خودکشی کی جانب مائل ہونے کا رجحان بڑھ چکا ہے ان کی مدد کی جا سکے(اس میں اس شخص کے خاندان کے لوگ اور دوستوں کی مدد بھی شامل ہے) مختلف فورمز جیسے کرائسز انفولائن سروس، گروپ مشاورت اور سیمنار اور مقررین کے ذریعے مختلف پروگرام کا انعقاد یقینی بنایا جاتا ہے۔

The Samaritan Befrienders Hong Kong – Suicide Crisis Intervention Centre (SCIC)
Telephone ٹیلی فون
(24 گھنٹے ہاٹ لائن سروس )
2389-2222 (24-hour hotline service)
Adress
پتہ
Unit 207-214, Block 3, Pak Tin Estate,
Shek Kip Mei, Kowloon