Public housing
پبلک ہاؤسنگ ( سرکاری طور پر مہیا کی جانے والی سستی رہائش)
Hong Kong provides adequate and affordable public housing to eligible residents through the Hong Kong Housing Authority (HKHA) and the Hong Kong Housing Society (HKHS). You may be eligible to apply for various forms of public housing flats offered by these two public organisations.
ہانگ کانگ میں مستحق ہانگ کانگ شہریوں کو ہانگ کانگ ہاؤسنگ اتھارٹی اور ہانگ کانگ ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے معقول اور ارزاں نرخوں پر گھر حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ آپ مختلف طرز کے گھر حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے کے مجاز ہو سکتے ہیں۔ ان دونوں اداروں کے متعلق معلومات درج ذیل ہے۔
Information and enquiries معلومات و تحقیق کے لئے
The Hong Kong Housing Authority (HKHA) ہانگ کانگ ہاؤسنگ اتھارٹی |
|
Telephone: ٹیلی فون | 2712-2712 |
Website : ویب سائیٹ | www.housingauthority.gov.hk |
The Hong Kong Housing Society (HKHS) ہانگ کانگ ہاؤسنگ سوسائٹی |
|
Telephone: ٹیلی فون | 2839 7888 |
Website : ویب سائیٹ | www.hkhs.com |