Legal Assistance قانونی امداد

Legal aid services
(قانونی مدد کی سروس ( لیگل ایڈ سروسز

Legal aid is available from the Government through the Legal Aid Department (the Department) if you need to institute, defend or continue legal proceedings in the District Court, High Court or the Court of Final Appeal.
حکومت کی جانب سے لیگل ایڈ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے لیگل ایڈ کی خدمات دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کسی قسم کے قانونی معاملے میں، اپنے دفاع میں یا کسی قانونی سلسلے کی کاروائی جاری رکھنے میں  ضلعی کورٹ، ہائی کورٹ یا کورٹ آف فائنل اپیل میں مدد کی ضرورت ہے آپ متعلقہ محکمہ سے اس بارے میں رجوع کر سکتے ہیں۔

Applying for legal aid
قانونی مدد کے لئے درخواست دینا

You can apply for legal aid at the following offices of the Department:
آپ لیگل ایڈ کے ڈیپارٹمنٹ کے کسی بھی دفتر میں قانونی مدد کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

Applications for Civil Legal Aid
سول لیگل ایڈ کے لئے درخواست کے دفاتر
Headquarters
24/F-27/F, Queensway Government Offices
66 Queensway, Hong Kong
Kowloon Branch Office
G/F & 3/F, Mong Kok Government Offices,
30 Luen Wan Street, Mong Kok, Kowloon
Applications for Criminal Legal Aid
فوجداری لیگل ایڈ کے لئے درخواست کا دفتر
Crime Section
25/F, Queensway Government Offices,
66 Queensway, Hong Kong

To find out if you qualify for legal aid, visit the Department or the Department’s website. You can also make use of the means test calculator which you can access on the Department’s website or via your mobile phone to give yourself an idea if you are financially eligible for legal aid.
یہ جاننے کے لئے کہ آپ ڈیپارٹمنٹ سے یہ سہولت لینے کے مجاز ہیں یا نہیں اس کے لئے ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائیٹ سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ اپنے موبائل فون یا ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائیٹ کے ذریعے یہ اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے کہ آپ لیگل ایڈ کے حصول کے لئے مالی مدد لے سکتے ہیں یا نہیں۔

Legal advice service
(لیگل ایڈوائس سروس ( قانونی مشورہ

Members of the public requiring legal advice may seek assistance from the Free Legal Advice Scheme (FLAS) of the Duty Lawyer Service. FLAS offers legal advice to members of the public free of charge. Legal advice is given by qualified solicitors and barristers at Legal Advice Centres in the following nine District Offices:
فری لیگل ایڈوائس سکیم کے تحت عوام ڈیوٹی لائیر سروس سے مفت مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ایف ایل اے ایس کے قانونی ماہرین بنا کسی فیس کے مفت مشورہ فراہم کرتے ہیں۔ قانونی مشورہ دینے کے لئے قابل وکیل اور بیرسٹر لیگل ایڈوائس سینٹرز کے نو ضلعی دفاتر میں موجود ہوتے ہیں۔

 

Legal Advice Centres
لیگل ایڈوائس سینٹر کن تھنگ
Telephone
ٹیلی فون
Service Hours
کام کے اوقات
Kwun Tong District Office 2342-3431
2357-0685
Wednesdays ہر بدھ کی شام
From 6:25 pm to 7:45 pm

Members of the public may approach any District Office during office hours to make an appointment for the legal advice service. Moreover, lists of solicitors and legal services provided are available at the Law Society of Hong Kong; members of the public may contact the Law Society of Hong Kong by telephone (Tel: 2846-0500) or visit any nearby District Office for further information. If interpretation is needed for other languages, the Home Affairs Department will assist in arranging free interpretation services.

عوام کی سہولت کے لئے ضلعی دفاتر میں دفتری اوقات کے درمیان بذریعہ اپائنٹمنٹ قانونی مدد کی سہولت مہیا کی جاتی ہے۔اس کے علاوہ وکلاء اور دیگر قانونی ماہرین کی فہرست بھی لاء سوسائٹی آف ہانگ کانگ سے ان کے فون نمبر پر لی جا سکتی ہے یا مزید معلومات کے لئے نزدیک ترین ضلعی آفس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی کو کسی اور زبان میں ترجمانی کی سہولت کی ضرورت ہے تو ہوم افئیرز ڈیپارٹمنٹ مفت ترجمانی کی خدمات کی سہولت بھی مہیا کرتا ہے۔