Welcome to Hong Kong!
Below are some of the basic facts about the dynamic and vibrant Hong Kong Special Administrative Region (HKSAR) that is your new home. The HKSAR came into being in mid-1997 when sovereignty of the territory was returned to the People’s Republic of China, and comprises three main areas, Hong Kong Island, urban Kowloon and the New Territories with its many modern New Towns. In the following, some information and social welfare services of Kwun Tong District will be introduced.
ہانگ کانگ میں خوش آمدید ! ذیل میں متحرک اور شاندار ہانگ کانگ خصوصی انتظام کے علاقے ( ایچ کےایس اے آر) جو کہ آپ کا نیا گھر ہے کے متعلق بنیادی نکات بتائے جا رہے ہیں۔ایچ کے ایس اے آر کا قیام 1997 کے وسط میں ہوا جب علاقےکی حاکمیت کے اختیارات عوامی جمہوریہ چین کو لوٹائے گئے، یہ خصوصی انتظامی علاقہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ جزیرہ نما ہانگ کانگ، شہری کولون اور نئے علاقہ جات جن میں بہترین جدید شہری آبادیاں شامل ہیں۔ذیل میں ہم کن تھنگ ضلع میں سماجی خدمات کی فراہمی میں کوشاں اداروں کا تعارف کروائیں گے۔
- Immigration Matters ایمیگریشن کے معاملات
- Working in Hong Kong ہانگ کانگ میں ملازمت
- Living in Hong Kong ہانگ کانگ میں رہائش
- Health cares in Hong Kong ہانگ کانگ میں صحت کی سہولیات
- Education تعلیم
- Support Services for Ethnic Minorities اقلیتی برادری کے لئے خدمات کے شعبہ جات
- Social Services in Kwun Tong District کن تھنگ ضلع میں سماجی خدمات
- Organisations Just for You آپ کی خدمت کے لئے معاون تنظیمیں
- Places of Worship عبادت کی جگہیں
- Social Activities, Culture and Entertainment سماجی خدمات، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیاں
- Legal Assistance قانونی امداد
- The Hong Kong Police Force ہانگ کانگ پولیس فورس
- Equal Opportunities یکساں مواقع