Family Crisis Support Centre خاندانی مسائل میں مدد کے لئے سینٹر

The Family Crisis Support Centre operated by Caritas – Hong Kong, aims at tackling family crisis at an early stage by providing a package of integrated and easily accessible services to assist individuals or families in crisis or distress. Services provided include 24-hour hotline service (18288), short-term emergency intervention with overnight accommodation, temporary retreat and other support services.
کیری ٹاس- ہانگ کانگ کے زیر انتظام فیملی کرائسز سپورٹ سینٹر چلایا جاتا ہے جس کا مقصد خاندانی مسائل کو ابتدائی دورمیں حل کرنے کی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔اس کے تحت مشورے اور دیگر امدادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جاتی ہے تاکہ فرد  یا خاندانی اکائی جو  مسائل سے دوچار ہیں ان کی مدد کی جا سکے۔ ان خدمات میں 24 گھنٹے دستیاب ہاٹ لائن بھی شامل ہےاس کے علاوہ مختصر مدت کے لئے رات کے قیام کے لئے رہائش کا بندوبست،عارضی جائے پناہ کی فراہمی اور دیگر خدمات شامل ہیں۔

Caritas – Hong Kong Caritas Family Crisis Support Centre
کیری ٹاس- ہانگ کانگ  کیری ٹاس فیملی کرائسز سپورٹ سینٹر
Telephone
ٹیلی فون
2383-2122
Addressپتہ 50 Kwun Tong Road, Kwun Tong, Kowloon