Equal Opportunities Commission (EOC)
یکساں مواقع فراہم کرنے والا ادارہ ( ای او سی)

Hong Kong’s equal opportunities ordinances prohibit discrimination against a person on the grounds of sex, marital status, pregnancy, disability, family status and race.
ہانگ کانگ میں یکساں مواقع  کے قانون کے تحت کسی بھی فرد کے خلاف اس کی جنس، ازدواجی حیثیت، حمل، معذوری،خاندانی  رتبہ اور رنگ و نسل کی بنیاد پر امتیاز برتنا ممنوع ہے۔

What can the EOC do for you?
ای او سی آپ کے لئے کیا کر سکتا ہے ؟

If you believe you face unlawful discrimination in the above areas of activities because of your sex, marital status, pregnancy, disability, family status or race, you may lodge a complaint with the EOC.
اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ مندرجہ بالا تعریف پر پورا اترتے ہوئے کسی بھی ایک چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے خلاف غیر قانونی امتیازی سلوک برتا گیا ہے تو آپ ای او سی کے پاس اپنی شکائیت درج کروا سکتے ہیں۔

Equal Opportunities Commission
ایکوئل اوپرچیونٹیز کمیشن           ( یکساں مواقع فراہم کرنے والا ادارہ)              
Address:
پتہ
16/F, 41 Heung Yip Road,
Wong Chuk Hang, Hong Kong
Telephone :
ٹیلی فون
2511-8211
Website :
ویب سائیٹ
www.eoc.org.hk