Education تعلیم

Hong Kong’s education system
ہانگ کانگ کا تعلیمی نظام

The following is a general introduction to the system.
ذیل میں ہانگ کانگ کے تعلیمی نظام کا ایک اجمالی خاکہ تعارف کے لئے پیشِ خدمت ہے

Kindergartens
کنڈرگارٹن
(3years)
(3 سال)
3-5 age group
3 سے 5 سال کی عمر کے لئے
Primary education(6years)
(پرائمری تعلیم ( 6 سال
Starts at around 6
عام طور پر 6 سال کی عمر سے شروع ہوتی ہے
3 modes: AM, PM and whole-day
3 مختلف اقسام: صبح کے سکول، شام کے سکول اور پورا دن کے سکول
Secondary education(6years)
(سیکنڈری تعلیم ( 6 سال
Junior secondary: S1-S3
جونئیر سیکنڈری سکول : سیکنڈری 1 سے سیکنڈری 3
Senior secondary: S4-S6
سینئیر سیکنڈری : سیکنڈری 4 سے سیکنڈری 6
→the Hong Kong Diploma of Secondary Education (HKDSE) Examination
ہانگ کانگ ڈپلومہ آف سیکنڈری ایجوکیشن ایچ کے ڈی ایس ای) امتحانات)

The Government is also committed to providing nine-year free universal basic education to all eligible children including non-Chinese speaking (NCS) children. Under the existing policy, all parents must send their children (aged 6-15) who have the right of abode in Hong Kong to attend schools. Parents can approach schools with vacancies direct for admission, or they can approach the Regional Education Offices for assistance in seeking school places. Contact details are as follows

حکومت نو سال کی بنیادی تعلیم مفت سب کے لئے تمام  اہل بچوں کو فراہم کرنے کے اصول پر کاربند ہے، یہ سہولت نان چائینیز بچوں کے لئے بھی دستیاب ہے۔ موجودہ پالیسی کے مطابق جو بچے ہانگ کانگ میں مستقل مقیم ہیں اور ان کی عمریں 6 سے 15 سال تک ہیں ان کے والدین انہیں سکول بھیجنے کے پابند ہیں۔والدین سکول میں داخلے کے لئے سکول سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں یا  وہ محکمہ تعلیم کے علاقائی دفتر سے سکول داخلے کے لئے مدد طلب کر سکتے ہیں۔ ان سے رابطہ کرنے کے متعلق معلومات درج ذیل ہے۔

Address
پتہ
Telephone
ٹیلی فون
Kowloon Regional Education Office
Podium-1/F, East Block,
EDB Kowloon Tong Education Services Centre,
19 Suffolk Road, Kowloon Tong, Kowloon
3698-4108

Financial assistance for needy students
ضرورت مند طلباء کے لئے مالی مدد

The Government tries to ensure that no student is deprived of education due to lack of means. Parents can contact the Student Financial Assistance to seek help.
حکومت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ وسائل کی کمی کی بنا پر کوئی طالب علم تعلیم کے حصول سے محروم نہ ہو۔ والدین سٹوڈنٹ فنانشنل اسسٹنس ( مالی مدد) کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

The Student Financial Assistance Agency (SFAA)
سٹوڈنٹ فنانشل اسسٹنس ایجنسی ( ایس ایف اے اے)
Telephone:
ٹیلیفون
2802-2345
Website :
ویب سائیٹ
//www.wfsfaa.gov.hk/sfo/en/index.htm