At present, there are 13 community centres operated by Non-governmental Organisations (NGOs) under the subvention of Social Welfare Department. They provide a wide range of group and community work activities to promote social relationship and cohesion within the community and to encourage the participation of individuals in solving community problems and improving the quality of life. The community centres run by NGOs serve all ages of the community and they are located in various districts as follows:

فی الوقت سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف این جی اوز کے تحت چلائے جانے والے 13 کمیونٹی سینٹرز ہیں۔جو مختلف سرگرمیوں کے تحت مختلف گروپ ایکٹیویٹیز کا انعقاد کرتے ہیں جن کا مقصد معاشرے میں باہمی بھائی چارے کا فروغ اور ایک دوسرے سے مل جل کر رہنے اور مدد کرنے کے رجحان کا فروغ ہے اس کے علاوہ کمیونٹی میں ان افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہےجو بہتر معیارِ زندگی کے لئے تگ و دو میں مصروف ہیں نیز ان کی ہر ممکن مدد کی سعی کی جاتی ہے۔این جی اوز کے تحت چلائے جانے والے یہ کمیونٹی سینٹرز مختلف اضلاع میں قائم ہیں اور ہر عمر کے افراد کے لئے خدمات مہیا کرتے ہیں۔ کن تھنگ  ضلع میں واقع سینٹر کی معلومات درج ذیل ہے۔

Kwun Tong District
ضلع کن تھنگ 
Name
نام
Address
پتہ
Telephone
ٹیلی فون
Caritas Community Centre – Ngau Tau Kok 2/F, 1 On Tak Road
Ngau Tau Kok, Kowloon
2750-2727