The CEASE Crisis Centre, operated by the Tung Wah Group of Hospitals, is a kind of crisis intervention and support service which aims to provide comprehensive support to victims of sexual violence and individuals / families facing domestic violence or in crisis, and to link them with appropriate health care and social services units for necessary protection and services. Services provided include a 24-hour hotline and immediate counseling and outreaching services are provided for victims of sexual violence on 24-hour basis and victims of elder abuse after office hours of the Social Welfare Department. Besides, the CEASE Crisis Centre, with its address kept confidential, has commenced the short-term accommodation service on 19 May 2008 for assisting those victims who are temporarily not suitable to return home or those individuals / families in crisis.
دی سیز کرائسز سینٹر کو تُنگ وا گروپ آف ہاسپٹلز کے تحت چلایا جاتا ہے۔اس کے زیرِ انتظام مختلف قسم کے مسائل کا سامنا کرنے والوں کی مدد کو یقینی بنایا جاتا ہےجیسا کہ جنسی تشدد کا شکار افراد، گھریلو تشدد کا شکار افراد یا خاندان، گھریلو مسائل کا شکار لوگ۔ایسے افراد کی حفاظت اور مدد کے لئے صحت کا خیال رکھنے والے متعلقہ اداروں اور دیگر سماجی خدمات کے شعبوں سے مدد لی جاتی ہے تاکہ مظلوم کا تحفظ اور مدد کی جاسکے۔ان خدمات میں 24 گھنٹے دستیاب ہاٹ لائن اور فوری مددو مشاورت کا انتظام بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ جنسی تشدد کا شکار افرادکے لئے 24 گھنٹے کی بنیاد پرامدادی خدمات اور بڑوں کے ہاتھوں ظلم کا شکار مظلومین کے لئے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے دفتری اوقات کے بعد بھی مدد کی سہولت حاصل ہے۔اس کے علاوہ سیز کرائسز سینٹر کی جانب سے 19 مئی 2008 سے رازدارانہ بنیادوں پر عارضی پناہ گاہوں کا بھی انتظام شروع کیا گیا ہے جہاں پر پناہ لینے والے افراد کا نام پتہ صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے اور وہ اس وقت تک وہاں رہ سکتے ہیں جب تک کہ حالات ان کے لئے سازگار نہ ہو جائیں۔تاکہ انہیں کسی قسم کے دباؤ یا تشدد کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Tung Wah Group of Hospitals CEASE Crisis Centre نگ وا گروپ آف ہاسپٹلز سیز کرائسز سینٹر | |
Telephone ٹیلی فون ( 24 گھنٹے سروس ) | 18281 (24-hour hotline service) |
Adressپتہ | 6/F, TWGHs Wong Fung Ling Memorial Building, 12 Po Yan Street, Sheung Wan, Hong Kong |